لگتا ہے امریکی پاکستان کی تاریخ سے ناواقف ہیں، عمران خان
اسلام آباد : امریکی صدر کے الزامات سے پاکستانیوں کے احساسات مجروح ہوئے، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں ٹرمپ کے بیان سے لگتا ہے کہ امریکی پاکستان کی تاریخ سے ناواقف ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے امریکی افغان پالیسی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات سے پاکستانیوں کے احساسات مجروح ہوئے، لگتا ہے امریکی پاکستان کی تاریخ سے ناواقف ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کا وجود ایک حقیقت ہے جسے جھٹلایا نہیں جاسکتا، جنگ اور بے جا خون خرابہ افغان مسئلے کا حل نہیں۔ سماء
PTI
IMRAN KHAN
USA
AFGHAN WAR
US policy
تبولا
Tabool ads will show in this div