بنوں میں فورسز کے ساتھ جھڑپ، ایک دہشت گرد مارا گیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

راولپنڈی : بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد نے بنوں میں نوشیر فورٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم پھینکنے کی کوشش کی، سیکیورٹی اہلکاروں نے کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں دہشتگرد موقع پر ہی ڈھیر ہوگیا۔ سماء

pipeline

phase

stages

Tabool ads will show in this div