پی اے ایف اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مناظر

رسالپور کی پی اے ایف اصغرخان اکیڈمی میں 119ویں کمبیٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ جاری ہے۔ گریجویشن تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر کویت فضائیہ میجر جنرل عبداللہ یعقوب جاسم ہیں۔ ائر چیف مارشل سہیل امان بھی پریڈ میں شریک ہیں۔ دونوں افسران نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ 119ویں کمبیٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پاس آﺅٹ ہونے والے کویت فضائیہ کے 12کیڈٹس بھی شامل ہیں۔پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مناظر دیکھیے

PAF academy risalpur

passing out parade

Risalpur

Tabool ads will show in this div