قومی کرکٹر عمر اکمل پر پابندی اور جرمانہ

لاہور : پی سی بی نے عمر اکمل پر تین انٹرنیشنل میچز اور 2 ماہ کیلئے غير ملکی ليگ ميں شرکت پر پابندی لگادی، پاکستان کرکٹ کے بیڈ بوائز پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا یگا ہے۔

پاکستان کرکٹ کے بیڈ بوائے مشکل میں پڑ گئے، ڈسپلن کی خلاف ورزی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا، 2 ماہ کیلئے غیر ملکی لیگ میں شرکت پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

ویڈیو دیکھیں : مکی آرتھر نے گالیاں دیں، عمر اکمل پھٹ پڑے

مکی آرتھر کا عمر اکمل کے الزامات پر بھرپور جواب

مزید پڑھیں : وقاریونس کا عمر اکمل کومشورہ

ترجمان پی سی بی کے مطابق عمر اکمل پر 3 انٹرنیشنل ميچز ميں شرکت کی پابندی بھی لگادی گئی ہے۔ مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل نے پريس کانفرنس ميں قومی کوچ مکی آرتھر پر الزامات لگائے تھے۔ سماء

 

MICKEY ARTHUR

Umar akmal Banned

Tabool ads will show in this div