جمعہ کو حکومتی ڈیوٹیز، ٹیکسوں کی وصولی کیلئے بینک برانچیں کھلیں گی

کراچی: بینک دولت پاکستان کی ہدایت پر نفٹ حکومتی ڈیوٹیز اور ٹیکسوں کی وصولی کے لیے جمعہ 29 ستمبر 2017ء کو چھ بجے شام سے خصوصی کلیرنگ سہولت فراہم کرے گا۔

چنانچہ تمام بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ 29 ستمبر 2017ء جمعہ کو اس وقت تک اپنی متعلقہ بینک برانچیں کھلی رکھیں جب تک حکومتی ٹرانزیکشنز کے لیے خصوصی کلیرنگ کی سہولت کی فراہمی کے لیے ضروری ہو۔ سماء

friday

branches

Government Duties

Tax Recovery

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div