صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015ء پر دستخط کردیئے

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : صدر پاکستان نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015ء پر دستخط کردیے۔

صدر ممنون حسین نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی، سرکاری ذرائع کا کہنا ہے آرمی ايکٹ کی فہرست 4 ميں درج جرائم کے تحت آنيوالے ماضی کے مقدمات پر اطلاق ہوگا۔
ترمیم کے تحت عدالتی کارروائی سے منسلک تمام افراد کو تحفظ فراہم کیا جائے گا، فوجی عدالت کو، عدالت کے سربراہ،  ارکان، پراسيکيوٹرز، وکلائے صفائی اور گواہوں کے تحفظ کيلئے حکم جاری کرنے کا اختيار حاصل ہوگا۔ سماء

آرمی

birthday

transplant

hot

dams

spotlight

Tabool ads will show in this div