اقوام متحدہ نے دنیا بچانے کا نسخہ بتادیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوٹیرس نے تخفیف جوہری اسلحہ کے عالمی دن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی جوہری اسلحے کی دوڑ کے رحجان میں اضافہ کرنے کا سبب بنی ہے، جس کی مذمت کرتے ہوئے ہم اس مسئلے کا پُرامن سفارتی و سیاسی حل چاہتے ہیں۔
واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے 122 ممالک بشمول امریکا، روس اور چین نے تخفیف جوہری اسلحہ کے ایک مشترکہ معاہدے کی تجویز پیش کی تھی، جس پر 50 سے زائد ممالک نے دستخط کردیئے ہیں۔ ایجنسیز
USA
UNITED NATION
SECRETARY GENERAL
ANTONIO GUTERRES
تبولا
Tabool ads will show in this div