کلثوم نواز کی طبعیت ناساز، ہسپتال منتقل

لندن: حلقہ این اے 120 سے منتخب ہونے والی امیدوار اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی طبعیت پھر ناساز ہوگئی ہے۔

نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے اپنی ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ امی کی طبعیت پھر خراب ہوگئی ہے اور انکو دوبارہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مریم نواز نے دعاوں کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز ان کی طبیعت بہتر کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ سماء

HEALTH

CANCER

Former PM

MARYAM NAWAZ

Kulsoom Nawaz

NA 120

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div