تحریک انصاف کا پہلی بار آزادکشمیر میں سیاسی قوت کا مظاہرہ

Nov 30, -0001

مظفرآباد: تحریک انصاف آج پہلی بار آزادکشمیر میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ جہانگیر ترین مظفرآباد میں جلسے سے خطاب کریں گے۔


ترجمان کے مطابق پی ٹی آئی سابق وزیراعظم آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی پارٹی میں شمولیت کے بعد آزادکشمیر میں پہلا جلسہ کرے گی۔ مظفر آباد کے علاقے اپر اڈہ میں پنڈال سجایا جائے گا۔ سیکرٹری جنرل تحریک انصاف جہانگیر ترین، بیرسٹر سلطان محمود اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔ سماء

clean

shark

Tabool ads will show in this div