اخبارات کی زینت بننے والے کارٹونز کی نمائش

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/Cartoon-Exhibition-Lhr-Pkg-26-09.mp4"][/video]

لاہور: کارٹون بنانے کا فن بے مثال ہے اخبارات کي زينت بننے والے کارٹونز اور اُنہيں بنانے والے کارٹونسٹ پہلي بار لاہور ميں جمع ہوئے ، نمائش میں تمام آرٹسٹوں نے اپنے تجربات شیئر کیے ۔

روزمرہ کے اہم معاملات کو ايک ہي تصوير ميں سميٹنے والے لاہور کے کارٹونسٹ کبھي خود ايک پليٹ فارم پر جمع نہيں ہوئے، يہ پہلا موقع ہے جہاں کامک آن کي جانب سے ملک کے بيس نامور کارٹون آرٹسٹوں کے کام کو ايک جگہ جمع کيا گيا ہے ۔

نمائش ميں کارٹونسٹس نے اپنے کام کا عملي مظاہرہ بھي کيا اور کامک آرٹ کے ذريعے پاکستان کا اپنا کارٹون چينل بنانے پر بھي اتفاق کيا گيا۔

معاشرے کے تقريبا تمام موضوعات ہي کارٹون آرٹسٹ ہلکے پھلکے انداز ميں اجاگر کرتے رہتے ہيں جن ميں بہتري بھي لائي جا رہي ہے۔ سماء

LIFE STYLE

cartoon

Tabool ads will show in this div