وزیراعظم کراچی پہنچ گئے

کراچی: وزیراعظم نوازشریف مختصر دورے پر کراچی پہنچ گئے جہاں وہ پاکستان ایکسپوکا افتتاح کریں گے۔


وزیراعظم نوازشریف ایک روزہ دورے کے دوران  ماڑی پور ميں پاک فضائیہ کے ٹریننگ اسکول کي تقریب میں شرکت کریں گے جس کے بعد وہ ایکسپو سینٹر میں پاکستان ایکسپو کا افتتاح کریں گے۔


وزیراعظم نوازشریف آنجہانی رانا بھگوان داس کے گھر جاکر ورثا سے تعزیت بھی کریں گے اور شام کو اسلام آباد روانہ ہوجائیں گے۔ سماء

burger

eid

ceo

Tabool ads will show in this div