نوازشریف نے آئین وقانون کی پاسداری کی نئی مثال پیش کی

اسلام آباد: وزیرمملکت اطلاعات مریم اونگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے آئین و قانون کی پاسداری کی نئی مثال پیش کی ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں مریم اونگزیب نے کہا کہ پورا پاکستان دیکھ رہا ہے کہ اداروں کا احترام کون کر رہا ہے؟ انہوں نے سوال کیا کہ اداروں کو دھمکا کر تضحیک کرکے معافی کون مانگ رہا ہے؟۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف نے کمر درد اور دماغ کے خلل کا بہانہ نہیں بنایا، عوام نواز شریف کےساتھ انصاف ہوتا دیکھنا چاہتے ہی۔ انہوں نے کہا کہ فیئر ٹرائل نواز شریف اور ان کے خاندان کا آئینی حق ہے۔ سماء

INFORMATION MINISTER

Former PM

MARYAM AURANGZAIB

panama case

Tabool ads will show in this div