فلم ’ماؤنٹین بٹوین آس‘ کی جھلکیاں جاری
لندن : برطانوی اسٹار کیٹ ونسلیٹ ایک بار پھر بڑے کردار میں بڑے پردے پر آ رہی ہیں، ہالی ووڈ کی فلم ’ماؤنٹین بٹوین آس‘ نے کیٹ نے ایک بار پھر اپنے آپ کو منوا لیا، فلم کی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔
خبر رساں ادارے کے مطابق ہالی ووڈ کی نئی فلم ماؤنٹین بٹوین آس کی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ فلم امریکی ناول نگار چارلس مارٹن کی تحریر پر مبنی ہے، جس میں طیارہ حادثے کے دو سر وائیورز کے بارے میں بتایا گیا ہے، جن میں سے ایک فوٹو جرنلسٹ اور ایک سرجن ہے۔
طیارے کے کریش سروائیور کے گرد گھومتی فلم 20 اکتوبر سے نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ سماء
SURGEON
Photo journalist
kate winslate
mountain between us
تبولا
Tabool ads will show in this div