بلاول اور آصف زرداری میں اختلافات کی اطلاعات بے بنیاد ہیں، پرویز اشرف

اسٹاف رپورٹ

لاہور : پيپلز پارٹی کے سيکریٹری جنرل راجہ پرويز اشرف نے بلاول اور آصف زرداری ميں اختلافات کی اطلاعات کو مسترد کرديا، کہتے ہيں پارٹی کے کچھ لوگ معاملے کو بلاوجہ ہوا دے رہے ہیں، ايسے لوگ دوسروں کے گھریلو معاملات میں نہ پڑیں۔

سابق وزیراعظم اور پی پی رہنماء راجہ پرویز اشرف نے دوسروں کو گھریلو باتوں کی فکر نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ باپ بیٹے میں کیا اختلافات ہوسکتے؟، بلاول اور آصف زرداری کے درمیان اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں، پارٹی کے کچھ لوگ معاملے کو بلاوجہ ہوا دے رہے ہیں۔ سماء

Narendra Modi

Attacks

battle

miandad

Tabool ads will show in this div