برطرف وزیراعظم کا شاہی پروٹوکول،کتنی گاڑیاں شامل تھیں؟ ویڈیو

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/Nawaz-Arrival-Nab-Isb-26-09.mp4"][/video]

اسلام آباد : احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کیلئے برطرف وزیراعظم نواز شریف کو شاہی پروٹوکول دیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے نواز شریف کی سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے۔ نواز شریف کے شاہی پروٹوکول میں اندازہً 45 گاڑیاں شامل تھیں ؟؟ گنتی کریں اور ویڈیو دیکھیں۔ سماء

INTELLIGENCE

ABID SHER ALI

judicial complex

maryam anwaz

Tabool ads will show in this div