کراچی میں ہفتہ اور اتوار کو بارش کی پیش گوئی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


کراچی   :   محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج شام  بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہوگا۔ جس کے بعد کل سے پیر تک بارش کا امکان ہے، جب کہ ملک کے بالائی علاقے پہلے ہی بارش اور برف باری کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے سلسلے کے باعث بالائی علاقوں میں مزید برف باری ہوسکتی ہے۔ سماء

اور

میں

کی

burger

کو

بارش

Tabool ads will show in this div