نئی حج پالیسی میں اخراجات کم کیے جانے کا امکان

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد   :   حکومت نے رواں سال عازمین حج کے لئے ایک بار پھر قرعہ اندازی کا طریقہ اپنانے پر غور شروع کر دیا۔ پہلے آیئے پہلے پایئے کی شرط ختم کر دی جائے گی۔

وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق فیصلے کا اعلان آئندہ ماہ نئی حج پالیسی میں کیا جائے گا۔ عازمین اپنے فارم بینکوں کے ذریعے ہی جمع کرائیں گے جس کے بعد کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی ہوگی۔ یہ فیصلہ بینکوں تک رسائی نہ رکھنے والے دور دراز علاقوں کے عوام کی سہولت کے لئے کیا جا رہا ہے۔ نئی پالیسی میں حج اخراجات بھی کم کئے جانے کا امکان ہے۔ سماء

میں

کا

moscow

pacific

leak

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div