اسلام آباد میں داعش، سیاسی و عسکری ماہرین نے سیکیورٹی پر سوال اٹھادیا

اسلام آباد : شہرِ اقتدار میں داعش کا جھنڈا، سیاسی جماعتوں نے شدید تشویش کا اظہار کردیا، ماہرین کہتے ہیں ملک کو سیکیورٹی زونز میں تقسیم کرکے کنٹرول روم بنائے جائیں۔

ملک ميں داعش کا وجود  کتنی حقيقت کتنا فسانہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کہتے ہیں اسلام آباد میں کالعدم تنظیموں کے دہشت گرد بیٹھے ہیں۔۔۔ تحريک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری بولے وفاقی دارالحکومت ميں دہشت گردوں کے بینر لگنا حکومت کی ناکامی ہے۔۔۔ دفاعی تجزيہ کار ليفٹيننٹ جنرل امجد شعيب نے داعش کے وجود کی نفی کردی۔ بريگيڈیئر حارث نواز نے بھی اسلام آباد کی سیکیورٹی پر سوال اٹھاديا۔

حارث نواز نے مزيد کہا کہ جھنڈا لگانے والوں کو پکڑ کا سخت پیغام دیا جائے، سیکیورٹی زونز میں تقسیم کرکے کنٹرول روم بنائے جائیں۔ سماء

FORCES

political parties

Daish

Tabool ads will show in this div