کوئٹہ،گیس لیکج کےباعث گھرمیں دھماکا،3افراد جاں بحق،تین زخمی

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے خارتارپل میں گھر میں گسی لیک دھماکے میں تین افراد جاں بحق، اور تین زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق خارتارپل کے علاقے میں گھر کے اندر دھماکا ہوا، دھماکے کے بعد کمرے کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں دو بچے اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئے، جب کہ  حادثے میں تین بچے زخمی بھی ہوئے۔ واقعہ کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

پولیس کے مطابق دھماکا گیس خارج ہونے کے باعث پیش آیا۔ سماء

زخمی

human

Tabool ads will show in this div