پاکستان توڑنے کی باتیں کرنے والاہیرو بن رہاہے؛سرفراز بگٹی

اٹھارہ سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد جسٹس نوازمری قتل کیس میں نامزد بلوچ رہنما گزین مری کودبئی سے کوئٹہ پہنچتے ہی حراست میں لے لیا گیا جس پر وزيرداخلہ بلوچستان سرفرازبگٹي کا کہنا ہے کہ گزين مري ہزاروں افراد کا قاتل ہے ۔ بيس سال تک باہرجاکر پاکستان توڑنے کي باتيں کرنے والا واپس آکر ہيرو بننے کي کوشش کررہا ہے ۔ سماء سے خصوصي گفتگو ميں سرفراز بگٹي نے کہا کہ گزين کو مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا۔

BLA

SARFARAZ BUGTI

Balochistan Liberation Army

Ghazan Marri

Justice Nawaz Marri murder

Nawaz Khair Bakhsh Marri

restive province

separatist movement

Baba Marri

Tabool ads will show in this div