فیصل آباد: وین پر کیمیکل اسپرے سے چھ افراد جھلس گئے
اسٹاف رپورٹر
فیصل آباد: فیصل آباد کے علاقے نڑوالہ روڈ پر نامعلوم کار سواروں نے وین پر کیمیکل سے اسپرے کردیا جس سے چھ افراد جھلس گئے۔
پولیس کے مطابق جھلسنے والوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے الائید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے اُن پر کیمیل سے اسپرے کر دیا ان کیکسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں ہے۔
واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ سماٴ
پر
MQM
سے
گئے
coup
quits
infected
تبولا
Tabool ads will show in this div