پرویز رشید انفارمیشن نہیں، ڈس انفارمیشن منسٹر ہیں، عمر چیمہ

ویب ایڈیٹر

اسلام آباد : ترجمان عمران خان عمر چیمہ نے پرویز رشید کو ڈس انفارمیشن منسٹر قرار دے دیا، کہتے ہیں کہ وزیراطلاعات بتائیں ن لیگ نے اسلام آباد اور پنجاب کی نشستیں کتنے میں بیچیں۔

ترجمان عمران خان عمر چیمہ نے وفاقی وزیر اطلاعات کو ڈس انفارمیشن منسٹر قرار دیدیا، کہتے ہیں کہ وہ انفارمیشن نہیں، ڈس انفارمیشن منسٹر ہیں، پرویز رشید کو تنخواہ تحریک انصاف پر تنقید کی ملتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پرویز رشید بتائیں ن لیگ نے اسلام آباد اور پنجاب کی نشستیں کتنے میں بیچیں، ہارس ٹریڈنگ اور چھانگا مانگا کی سیاست ن لیگ کا وطیرہ ہے۔ سماء

risk

Tabool ads will show in this div