پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کی تنظیم نو، چوہدری سرور بھی رکن بن گئے

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : عمران خان نے تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کی تنظیم نو کردی، سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور بھی کمیٹی کے رکن بن گئے۔

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین نے چیئرمین کی منظوری کے بعد سیاسی کمیٹی کی تنظیم نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، کمیٹی میں شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، سیف اللہ نیازی اور عامر کیانی بھی شامل ہیں۔

تحریک انصاف کی احتساب اور ڈسپلن کمیٹی میں بھی ایک ماہ کی توسیع کردی گئی، یہ کمیٹی اب رواں سال 7 اپریل کو تحلیل ہوجائے گی۔ سماء

century

jundullah

reply

netflix

Tabool ads will show in this div