میران شاہ میں ٹی ٹوئنٹی میچ کا انعقاد خوش آئند ہے
بنی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے میران شاہ میں پاکستان الیون اور یو کے میڈیا الیون کے درمیان کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچ کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
سوشل میڈیا کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ مجھے خوشی ہورہی ہے کہ آج میران شاہ میں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا گیا۔
یوکے میڈیا الیون، پاکستان الیون کے درمیان میران شاہ میں میچ جاری
So happy abt the T20 match being played in Miranshah. After so much violence, the ppl of North Waziristan are being provided entertainment
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) September 21, 2017
عمران خان نے یہ بھی کہا کہ طویل تشدد کے بعد شمالی وزیرستان کے لوگوں کو آج تفریح فراہم کی گئی۔ سماء
IMRAN KHAN
north waziristan
t20 match
MIRANSHAH
Chairman PTI
UK Media XI
Pakistan XI
تبولا
Tabool ads will show in this div