ہرآنے والا دن گزرے کل سے بہت بہترہوگا؛ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈي جي آئي ايس پي آر ميجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ امن کپ کے ذریعے ثابت کریں گےکہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے ۔ پاکستان الیون اور یوکے الیون کے درمیان کھیلے جانے والے یادگارمیچ کے موقع پرميران شاہ ميں سماء سے بات کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ کہ فاٹا میں زندگی معمول پر ہے۔مزید کیا کہا؟
DG ISPR
MIRANSHAH
North Waziristan Agency
ASIF ghafoor
UK Media XI
Pakistan XI
Younis Khan stadium
تبولا
Tabool ads will show in this div