سما فیملی میں ایک بڑے نام کا اضافہ
ٹیلی وژن کی پسندیدہ ترین شخصیت، نامور صحافی اور سب سے زیادہ دیکھے جانے والے اینکرپرسن مبشر لقمان سما کا حصہ بن گئے ہیں۔ مبشر لقمان کا پروگرام کھرا سچ اگلے ماہ سے سما پر نشر ہوگا۔
Get the latest news and updates from Samaa TV