شمالی وزیرستان میں کل غیر ملکی کھلاڑی میدان میں اتریں گے
راولپنڈی : شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقے میرانشاہ میں کل (جمعرات کو) پاک الیون اور یو کے میڈیا الیون کے مابین کرکٹ میچ کھیلا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان ایجنسی میں 21 ستمبر جمعرات کو پاک الیون اور یو کے میڈیا الیون کے درمیان کرکٹ میچ کھیلا جائے گا جس، میرانشاہ اسٹیڈیم سے مقابلہ براہ راست نشر ہوگا۔
Cricket in NWA. Pak XI plays UK Media XI on 21 Sep 17. Live telecast from Miranshah. Peace & prosperity is our destiny. #PeacefulPakistan?? pic.twitter.com/inPVojxaYw
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) September 20, 2017
آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا ہے کہ امن اور خوشحالی ہماری منزل ہے۔ سماء / اے پی پی
MIRANSHAH
PESHAWAR ZALMI
UK Media XI
Pak XI
تبولا
Tabool ads will show in this div