کراچی میں بدترین ٹریفک جام، شہری پریشان، ویڈیو دیکھیں

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/Traffic-Jaam-2000-Khi-20-09.mp4"][/video]

کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو سخت مشکل کا سامنا ہے، شاہین کمپلیکس، آئی آئی چندریگر روڈ، ایم اے جناح روڈ، پاکستان چوک، ماڑی پور، ٹاور اور کیماڑی سمیت کئی سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔

 

traffic jam

KEMARI

PROBLEM

M.A Jinnah road

II Chundrigar Road

Tabool ads will show in this div