کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کا اختیار الیکشن کمیشن کو مل گیا
اسلام آباد: کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کا اختیار الیکشن کمیشن کو دینے کا صدارتی آرڈیننس جاری کردیا گیا۔
کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کا اختیار الیکشن کمیشن کو دیدیا گیا۔
آرڈیننس رات گئے جاری کیا گیا۔ جس سے کے بعد الیکشن کمیشن حلقہ بندیاں اور ریٹرننگ افسروں کا تقرر بھی کرسکے گا۔
اٹارنی جنرل آج آرڈیننس سپریم کورٹ میں پیش کریں گے۔ سماء