پنجاب اسمبلی پر دہشت گرد حملے کا خدشہ

اسٹاف رپورٹ
لاہور : پنجاب اسمبلی پر دہشت گرد حملے کا خدشہ ہے، حساس اداروں نے الرٹ جاری کردیا۔
وزير داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ نے صوبائی اسمبلی پر دہشت گرد حملے کا خدشہ ظاہر کيا ہے، سماء سے خصوصی گفتگو ميں ان کا کہنا تھا کہ حساس اداروں نے سينيٹ انتخابات کے موقع پر حملے کا الرٹ جاری کيا تھا۔ سماء

KESC

Tabool ads will show in this div