خورشید شاہ نے فاٹا صدارتی آرڈیننس کو ہارس ٹریڈنگ قرار دیدیا

Nov 30, -0001
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے فاٹا کیلئے صدارتی آرڈیننس کو ہارس ٹریڈنگ قرار دے دیا۔
پی پی رہنماء اور اپوزيشن ليڈر خورشيد شاہ نے فاٹا سے متعلق صدارتی آرڈيننس پر سوال اٹھاديا، کہتے ہيں ن ليگ تو ہارس ٹريڈنگ روکنے کی بات کررہی ہے ليکن نشستيں بڑھانے کيلئے رات کی تاريکی ميں آرڈيننس لايا گيا۔
قائد حزب اختلاف نے مزید کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی ميں ايسا اليکشن نہيں ديکھا۔ سماء

simon

Tabool ads will show in this div