وزیراعظم کا نومنتخب سینیٹرز کیلئے مبارکباد کا پیغام
ویب ایڈیٹر
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے سینیٹ انتخاب میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی ہے، کہتے ہیں توقع ہے کہ نو منتخب سینیٹرز اعتماد پر پورا اتریں گے۔
وزیراعظم نواز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سینیٹ کا الیکشن کامیابی سے منعقد ہوا، ہر کامیاب انتخابی عمل سے جمہوریت مستحکم ہوتی ہے۔
انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ نو منتخب سینیٹرز اعتماد پر پورا اتریں گے اور ملک کی ترقی کیلئے کردار ادا کریں گے۔ سماء
eid
resistance
تبولا
Tabool ads will show in this div