میڈیا نمائندے بغیر تصدیق کے کوئی خبر نہ چلائیں

اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزارت اطلاعات2قوانين پرعمل کررہي ہے، صحافيوں کے حقوق پر عمل ہونا ضروري ہے،ميڈيا نمائندے بغير تصديق کے کوئي خبر نہ چلائيں۔

مريم اورنگزيب نے کہا کہ وزارت قانون کی اجازت کے بغیر کوئی قانون نہیں بنایا جاسکتا، صحافیوں کے حقوق کاتحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، جان بوجھ کر معلومات چھپانے پر جواب دینا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ نے کہا کہ اس طرح کےمعاملات میں قیاس آرائیوں سےدکھ ہوتاہے، حقائق مسخ کرنے پر ڈی جی ناصر جمال کوبرطرف کردیا گیا، ناصر جمال وزارت اطلاعات انٹرنل پبلک ونگ کے ڈي جي تھے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ این اے 120کے عوام نے نوازشریف کی جماعت کوووٹ دیا،پی ٹی آئی نے تسلیم کیا کہ وہ کارکردگی نہیں دیکھا سکی۔ سماء

PML N

MARYAM AURANGZAIB

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div