روپےکی قیمت کم ہونےسےفوج کابجٹ کم ہوا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/ABDUL-QAIYUM-ON-MILITRY-BUDGET-RBPR-18-09.mp4"][/video]

اسلام آباد: دفاعي تجزيہ کار ليفٹيننٹ جنرل عبدالقيوم نے کہاہےکہ روپے کي قدرکم ہونےکی وجہ سے فوج کابجٹ کم ہورہاہے۔

سماء سے گفتگو ميں  دفاعی تجزیہ کار نے آرمي چيف کے بيان کي وضاحت کردي۔ آرمی چیف نے فوج کابجٹ کم ہونےپر تشویش کااظہار کیا۔

دفاعی تجزیہ نگارکاکہنا تھاکہ دنيا ميں مہنگائي بڑھ رہي ہے۔ روپے کي قدرکم ہونےکی وجہ سے فوج کابجٹ کم ہورہاہے۔ انھوں نے کہاکہ اس وجہ سے تکنيکي اعتبار سے فوج کا بجٹ کم ہو رہا ہے۔

جمہوریت کی مضبوطی اورآئین کی پاسداری کےلیےپرعزم ہیں،آرمی چیف

اس سے قبل ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات میں جنرل قمرجاویدباجوہ دفاعی بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیااور کہاکہ تکنیکی اعتبار سے دفاعی بجٹ میں اضافہ کے بجائے کمی ہوئی ہے۔  سماء

Military Budget

defence budget

Tabool ads will show in this div