دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوت پیش کریں: چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں دھاندلی کے الزمات لگانے والے ثبوت پیش کریں۔۔ صرف بیان بازی سے ہارس ٹریڈنگ ختم نہیں کی جا سکتی۔
ایک انٹرویو میں سردار رضا خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایک سو چوبیس ووٹوں کیلئے بیلٹ باکس کافی تھا۔ دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوث پیش کریں تو کارروائی کریں گے۔
انتخابات میں پیسے لینے اور دینے والوں سے متعلق تحقیقات ہونی چاہئیں۔ کاؤنٹر فائل پر انگوٹھا یا دستخط نہ ہونا دھاندلی نہیں۔۔ سماء
public
تبولا
Tabool ads will show in this div