چیف الیکشن کمشنتر کا خیبر پختونخواہ اسمبلی میں بدانتظامی کا نوٹس

Nov 30, -0001

پشاور: چیف الیکشن کمشنر نے سینیٹ انتخابات کے دوران خیبر پختونخوا اسمبلی میں بدانتظامی کا نوٹس لے لیا، صوبائی اليکشن کمشنرسے وضاحت طلب کر لی۔

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے صوبائی الیکشن کمشنر مسرت اللہ خان کو نوٹس بھجواکرطلب کرلیا، نوٹس میں تين بار پولنگ تين بار روکنے، اور بيلٹ پيپرباہرجانے پروضاحت طلب کي گئي ہے۔ پوچھا گيا ہے کہ ریٹرننگ افسر نے اس صورتحال کا نوٹس کیوں نہیں لیا۔

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی جاوید نسیم کے خلاف اسپیکر خیبر پختونخوا کا ریفرنس الیکشن کمیشن کو موصول ہوگیا ۔

چیف

hezbollah

Tabool ads will show in this div