نائن زیرو پر چھاپے کے خلاف ایم کیو ایم کا شدید رد عمل

Nov 30, -0001

کراچی: نائن زیرو پر چھاپے کے خلاف ایم کیو ایم کی جانب سے شدید رد عمل آیا ہے۔ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ثابت ہوگیا کراچی آپریشن ایم کیو ایم کے خلاف ہے۔

کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو اسے عدالتوں میں پیش کیا جائے۔ وزیراعظم، آرمی چیف اور ڈی جی رینجرز نوٹس لیں۔


نائن زیرو پر چھاپے کے بعد ایم کیو ایم کے رہنما پھٹ پڑے۔ کہتے ہیں ثابت ہوگیا کراچی آپریشن ایم کیوایم کے خلاف ہیں۔۔


مصطفٰی عزیز آبادی کا کہنا تھا کہ دہشت گرد آذاد گھوم رہے ہیں اور امن و امان کے لیے کام کرنے والی جماعت کے دفتر پر چھاپہ مارا جارہا ہے۔


ایم کیو ایم نے وزیر اعظم، آرمی چیف اور ڈی جی رینجرز سے چھاپے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ سماء

خلاف

hair

chaos

flies

Tabool ads will show in this div