شدید زلزلے کے جھٹکے

بیجنگ : چین میں 5.7 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

چین کا مرکز برائے زلزلہ پیماءمرکز کے مطابق چین کے شمال مغرب میں واقع شہر ین یانگ میں صبح 6 بج کے 11منٹ 5.7 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلے کا مرکز 6کلومیٹر زمین کی گہرائی میں تھا۔ تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ سماء

CHINA

EARTH QUAKE

rector scale

Tabool ads will show in this div