کراچی میں کاروباری سرگرمیاں، پٹرول پمپس بند

کراچی: ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز چھاپے کے بعد آج بھی کراچی کی فضاؤں میں کشیدگی برقرار ہے۔  ٹریفک معمول سے کم ہے اور کورنگی میں بس کو آگ لگادی گئی۔ کاروباری سرگرمیاں بحال نہیں ہوسکیں جبکہ نجی اسکول بھی بند ہیں۔


کراچی میں ایم کیوایم کا یوم سوگ، سڑکوں سے ٹرانسپورٹ غائب، عوام دفاترجانےکےلیےپریشان ہیں۔


پٹرول پمپس نہیں کھلے، بیشتر نجی اسکول بند ہیں، جو اسکول کھلے وہاں حاضری کم رہی، دکانیں کاروباربھی بند ہیں۔


حالات کشیدہ نہیں لیکن کورنگی نمبر پانچ میں نامعلوم افراد نے مسافر کوچ کو آگ لگادی۔ سماء

burger

Vidya Balan

علاقوں

defeat

clothes

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div