کرکٹ جنون ، دلہن کی دولہا کیساتھ جانے کیلئے انوکھی شرط

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/DULHAN-FSD-PKG-KAZIM-16-09.mp4"][/video]

فیصل آباد : میں نئی جانا میچ ویکھے بنا، فیصل آباد میں دلہن نے دولہا کے ساتھ جانے کی انوکھی شرط رکھ دی۔

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا جشن ہر طرف منایا جارہا ہے، کرکٹ جنون سب کے سر چڑھ کر بول رہا ہے، فیصل آباد کی دلہن نے بھی دولہا کے ساتھ جانے کیلئے انوکھی شرط رکھ دی، کہتی ہے کہ میں نئی جانا میچ ویکھے بنا۔

فیصل آباد میں دلہن نے پیا گھر جانے کے بجائے قذاقی اسٹیڈیم جانے کی ضد کردی، دلہن کی سکھیاں بھی کرکٹ میچ کی منتظر ہيں۔ اب بارات کو تاخیر ہو یا دولہے میاں کے منہ پر 12 بجيں، اريبہ تو میچ ديکھ کر ہی سسرال جائے گی۔ سماء

GIRL

fsd

Dulha

Tabool ads will show in this div