طلبہ نے سڑک پر کلاس لگالی

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/09/College-students-khi-pkg-15-09.mp4"][/video]

کراچی : کراچی میں عائشہ باوانی کالج کو تالے لگتے ہی طلباء نے سڑک پر کلاس لگالی، کہتے ہیں تعلیم کا سلسلہ نہیں رکنے دیں گے۔

کالج آئے ہیں، پڑھ کر ہی جائیں گے، عائشہ باوانی کالج کے طلبہ پُرعزم ہیں، اساتذہ نے بھی سڑک پر ہی کلاس لگالی۔

پرنسپل ڈاکٹر محمد قاسم کہتے ہیں کہ تعلیم کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا، عائشہ باوانی کالج سیل ہونے پر طلباء کو مستقبل کی فکر تو ہے لیکن تعلیم کو جاری رکھنے کیلئے پُرامید بھی ہیں۔  سماء

STUDENTS

Ayesha Bawani Collage Seal

Class on Road

Tabool ads will show in this div