نایاب سفید زرافوں کا جوڑا، ویڈیو دیکھیں

کینیا کے جنگلات میں پہلی بار نایاب ترین سفید زرافوں کا جوڑا دیکھا گیا، خوبصورت زرافہ (ماں) کی اس کے بچے کے ساتھ ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
Get the latest news and updates from Samaa TV