کراچی میں پھر بادل برس پڑے، ٹھنڈ میں اضافہ،موسم خوشگوار

ویب ایڈیٹر :


کراچی   :    شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موشم خوشگوار اور ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا۔

کراچی میں آئی آئی چندرریکگر روڈ، شارع فیصل، ملیر، ایئرپورٹ، مسرور بیس، گارڈن، لی مارکیٹ، لیاری، نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناظم آباد، کھارادر، صدر، اورنگی ٹاؤن، ایف بی ایریا اور عزیز آباد سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ریکارڈ کی گئی۔

ملیر، ایئر پورٹ، قائد آباد، شارع فیصل میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش جب کہ گارڈن، لیاری اور لی مارکیٹ کے علاقوں میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ بارش کا یہ سلسلہ 7 روز تک وقفے وفقے سے جاری رہنے کا امکا ن ہے۔ سماء

میں

burger

trott

dance

Tabool ads will show in this div