پاکستان کی نمبرون یونی ورسٹی میں مفت شراب ملنےکاانکشاف

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کو مفت شراب فراہم کي جاتي ہے۔ یونی ورسٹی کے پروفيسر نے تہلکہ خيز انکشاف کرديا ۔ وائس چانسلر نے منشیات فروشوں کے سامنے ہاتھ کھڑے کردیے ۔

پاکستان کی نمبر ون قائداعظم یونیورسٹی کے طلبہ مفت کی مے پینے لگے۔یونیورسٹی کے اندر مفت شراب ملتی ہے۔یونی ورسٹی کےپروفیسر ڈاکٹر وقار شاہ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا۔

وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی ڈاکٹر جاوید اشرف نے جامعہ میں منشیات کا استعمال نہ رکنے کی وجہ بھی بتا دی۔ انھوں نے بتایاکہ یونیورسٹی کی دیواریں نہیں ہیں جس کی وجہ سے منشیات فروشوں کوروکنا ممکن نہیں ہے۔

ڈاکٹر جاوید اشرف نے کہا کہ جامعہ کراچی کے واقعہ کے بعد انتظامیہ نے طلباء پر نظر رکھی ہوئی ہے اور ہاسٹلز میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر طلباء کو نکال دیا گیا ہے۔  سماء

quaid e azam

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div