ورلڈ الیون کیخلاف میچ، پاکستانی کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے کے مناظر

ورلڈ الیون کیخلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 174 رنز بنائے، فخر زمان، احمد شہزاد، بابر اعظم، عماد وسیم اور سرفراز احمد آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے، گرین شرٹس بلے بازوں نے کس طرح وکٹیں گنوائیں ویڈیو دیکھیں۔
T20
ahmed shahzad
Imad Waseem
World XI
تبولا
Tabool ads will show in this div