میچ کے دوران موسم شدید خراب، سائن بورڈ گرگئے، ویڈیو دیکھیں

لاہور: پاکستان ٹیم اور ورلڈ الیون کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں آزادی کپ کا دوسرے میچ جاری ہے جبکہ لاہور کا موسم شدید خراب ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان ٹیم اور ورلڈ الیون کے درمیان میچ جاری ہے جبکہ لاہور کا موسم اچانک خراب ہوگیا جس کے بعد تیز ہوائیں چلنے لگیں ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوائيں47کلوميٹرفي گھنٹہ کي رفتارسےچل رہي ہيں، تیز ہواوں کے باعث باونڈری نے اپنی جگہ چھوڑ دی جبکہ میدان میں لگے سائن بورڈز بھی گر گئے ۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ آج رات لاہورميں کہيں کہيں بوندا باندي کاامکان ہے،اگلے12گھنٹوں ميں موسم صاف ہوجائےگا،جمعے کو آخري ميچ کے موقع پر مطلع صاف رہنے کي اميد ہے۔ سماء

2nd t20

Live Streaming

World XI

live updates

azadi cup

Independence Cup

Match begins

Pakistan vs World XI

World XI v Pakistan

Tabool ads will show in this div