پاکستان نے ورلڈالیون کو175رنز کا ہدف دیدیا
لاہور: آزادی کپ کے دوسرے میچ پاکستان نے ورلڈالیون کو 175رنز کا ہدف دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق آزادی کپ کے دوسرے میچ ورلڈ الیون کے خلاف پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 6وکٹوں پر174رنز بنائے۔
فخرزمان21، احمد شہزاد42 اور بابراعظم45 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ شعیب ملک39،عمادوسیم15اور سرفراز احمد صفر پر آؤٹ ہوئے۔


لاہور:پاکستان کی پہلی وکٹ41پرگرگئی، فخرزمان 21رنزبناکرسیموئیل بدری کا نشانہ بنے، پاکستان کی دوسری وکٹ100پرگرگئی، پاکستان کی تیسری وکٹ135پرگرگئی، پاکستان کی چوتھی وکٹ156رنزپرگرگئی۔


لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے آزادی کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ورلڈ الیون کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
پاکستان ٹیم کی جانب سے حسن علی کی کمر میں درد کے باعث ٹیم میں تبدیلی کرتے ہوئے عثمان شنواری کو شامل کیا گیاہے جبکہ فہیم اشرف کی جگہ محمد نواز کو ٹیم کا حصہ بنایا گیاہے ۔
SIX! 11.6 Cutting to Ahmed Shehzad Watch the match at https://t.co/ssrhnqqgQA#CricketKiHalalala #PAKvWXI pic.twitter.com/C3g7l1AP8m
— PCB Official (@TheRealPCB) September 13, 2017
دوسری جانب ورلڈ الیون نے بھی اپنی ٹیم میں تبدیلی کرتے ہوئے ایک ایکسٹرا سپینر کو کھلایا ہے۔

ٹیم
پاکستان ٹیم : کپتان سرفراز احمد ، فخر زمان ، احمد شہزاد ، بابر اعظم ، شعیب ملک ، عماد وسیم ، شاداب خان ، محمد نواز ، عثمان شنواری ، رومان رئیس ، سہیل خان ۔
ورلڈ الیون : تمیم اقبال ، ہاشم املہ ، کپتان فاف ڈوپلیسی، ڈیوڈ میلر ، گرانٹ الیٹ ، تیسارا پریرا ، ٹم پین ، بین کٹنگ ، ڈیرن سیمی ، مورن مورکل ، عمران طاہر

? Pakistan and the World XI pose for a photo together ahead of tonight's 2nd T20I #PAKvWXI pic.twitter.com/r0rXZ0x1n3
— ICC (@ICC) September 13, 2017
Pakistan National Anthem is just LOVE ????#PakistanZindabad ?? ?? ??#CricketComesHome #CricketKiHalalala #PAKvWXI pic.twitter.com/XdYyCgiwAj
— ❤Ahmad Shahzad's FC❤ (@AhmadsFC19) September 13, 2017