بشپ آف لاہور کی پرتشدد مظاہرے کی مذمت، احتجاج کرنیوالوں سے پُرامن رہنے کی اپیل

ویب ایڈیٹر

لاہور : مسیحی رہنماء نے مظاہرین سے پُرامن رہنے کی اپیل کردی، بشپ آف لاہور نے پُرتشدد مظاہروں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جذبات کا اظہار ضرور کریں مگر املاک کو نقصان نہ پہنچائیں۔

لاہور میں مظاہرین کی جانب سے تشدد اور توڑ پھوڑ کے بعد مسیحی رہنماء بشپ آف لاہور عرفان جمیل نے احتجاج کرنیوالوں سے پرامن رہنے کی اپیل کردی، بولے کہ مظاہرین اپنے جذبات کا پُرامن طور پر استعمال کریں، مسیحی برادری صبر و تحمل کا مظاہرہ کرے۔

انہوں نے پُرتشدد مظاہروں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جذبات کا اظہار ضرور کریں، مگر املاک کو نقصان نہ پہنچائیں۔ سماء

 

لاہور

updates

Travel

david

Tabool ads will show in this div