پاکستان میں کرکٹ کی واپسی، سابق لیجنڈز بھی اسٹیڈیم میں موجود
لاہور: سابق کپتان شاہد آفریدی ورلڈ الیون میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ورلڈ الیون میچ سے محظوظ ہونے کیلئے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم آگئے۔

بوم بوم کھلاڑیوں کی پرمارمنس سے خوب لطف اندوز ہوتے رہے اور اس دوران وہ پلیئرز کی بہترین کارکردگی کو سراہتے رہے ۔

آزادی کپ کا میچ دیکھنے شاہد آفریدی کے ساتھ پاکستان ٹیم کے سابق کھلاڑی مشتاق احمد بھی موجود جبکہ دوسری تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق لیجنڈ وسیم اکرم بھی اپنی اہلیہ کے ساتھ میدان میں موجود ہیں ۔ سماء
T20
West Indies
ahmed shahzad
darren sami
World XI
#PAKvWXI
CricketComesHome
Riskaw Pushing
PAKvsWorldXI
1st Wickets
تبولا
Tabool ads will show in this div