یادگار میچ کے یادگار لمحات، تصاویر دیکھیں

لاہور: آزادی کپ کے ہونے والے پہلے میچ میں ورلڈ الیون نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، ٹاس سے قبل مہمان ٹیم کو خصوصی رکشوں میں لایا گیا تو شائقین کرکٹ کے جوش میں مزید اضافہ ہوگیا۔

مہمان کھلاڑیوں کو رکشوں میں گراؤنڈ کے چکر لگوائے گئے اور شائقین نے کھڑے ہو کھلاڑیوں کا استقبال کیا، گراؤنڈ کے اندر آزادی کپ کی افتتاحی تقریب کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔

قذافی اسٹیڈیم کے باہر اور مختلف مقامات پر جگہ جگہ خیر مقدمی بینرز اور بل بورڈز آویزاں کئے گئے ہیں جب کہ گراؤنڈ کے آہنی دروازے پر کھلاڑیوں کی تصویروں والے بل بورڈز بھی لگائے گئے ہیں۔

INTERNATIONAL CRICKET

foreign players

World XI

azadi cup

Tabool ads will show in this div